the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ترک ایئرلائن کی پروازکی بم کی اطلاع پرآئرلینڈ میں ہنگامی طور پر اتارلیا گیا،ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طیارے میں227مسافر سوار ہیں۔

ترک ایئرلائن کا طیارہ TK-34 امریکی شہر ہوسٹن سے استنبول جارہا تھا کہ دوران پرواز جہاز کے عملے کو ایک تحریر ملی جس میں بم کی



موجودگی کی اطلاع دی گئی تھی،عملے نے صورت حال سے اپنے آپریشن آفس کومطلع کیا جس نے آئر لینڈ کے حکام سے ہنگامی لینڈنگ کے انتظامات کی در خواست کی جس کے بعد جہاز نے ڈبلن کے قریب شینن ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔

شینن ایئر پورٹ پر آئر لینڈ کی بم ڈسپوزل ٹیم طیارے کی تلاشی لے رہی ہے،تاہم فوری طور پر کسی دھماکا خیز مواد کی موجودگی سامنے نہیں آئی۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.